the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بیجنگ 4 اگست ( ایجنسیز ) چین میں اتوا ر کو آ ئے ز لزلہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 367 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ز لز لہ ر یچر اسکیل پر 6.5 ریکا ر ڈ کیا گیا تھا ۔ یہ ز لز لہ جو کہ چین کے جنو ب۔ مغر ب کے د ور د ر ا ز کے علا قو ں آ یا تھا ز خمی ہو نے وا لو ں کی



تعد اد 1,881 تک پہنچ گئی ہے۔ مر نے وا لو ں کی تعد اد میں کئی گنا ا ضا فہ ہو سکتا ہے ۔ بچا و کا مو ں کیلئے 2,500 فو جیو ں کو متا ثر ہ مقا م پر روانہ کر دیا گیا ہے اور پہا ڑی علا قوں میں ڈ ھو نڈ نے کا کا م جا ری ہے ۔ ایک سرکا ری اطلا عت کے مطا بق 12 ہز ا ر سے زیادہ گھر تبا ہ ہو گئے ہیں اور 30 ہز ار گھروں کو نقصا ن پہنچا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.